کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

حکومت کا 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ 100 کے قریب آئی پی پیز سے بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان بات چیت جاری ہے۔…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ کمپنی نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے، جس پر نیشنل…

سونے قیمت

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ روز 500 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 500 روپے کا ہو گیا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔  آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 72…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا ہے۔ 100انڈیکس میں کاروبارکا اختتام 618 پوائنٹس اضافےسےہوا،انڈیکس میں اعشاریہ 76فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ ٹریڈنگ کےدوران کاروباری ہفتےکےآخری روزمارکیٹ 82 ہزار372 کی بلندترین سطح تک ٹریڈ ہوئی۔ یاد رہے جمعرات…

17 اشیاءمہنگی ، 15 سستی، 19 کی قیمتوں میں استحکام ،ہفتہ وار رپورٹ جاری

ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.52 فیصد کی کمیادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئےملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 12.72 فیصد تک آگئی، ادارہ شماریاتایک ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتوں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر مزید سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔ آج کاروبار کے دوران انڈیکس 81 ہزار 734 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا،…

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا، وزیر خزانہ

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو ان کیمرہ بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے آئی ایم ایف پروگرام پر ان کیمرہ بریفنگ دی اور کہا دوست ممالک…

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کےپاس سرکاری ذخائر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پرہیں،کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے 5 ارب…

جاری مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 56فیصد اضافہ ریکارڈ

جاری مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے دو مہینوں (جولائی…