0

17 اشیاءمہنگی ، 15 سستی، 19 کی قیمتوں میں استحکام ،ہفتہ وار رپورٹ جاری

ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.52 فیصد کی کمی
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 12.72 فیصد تک آگئی، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں 15 اشیاء سستی، 19 کی قیمتوں میں استحکام رہا، رپورٹ
ایک ہفتے میں زندہ مرغی فی کلو 6 روپے 50 پیسے مہنگی ہوگئی، ادارہ شماریات
دال چنا کی قیمت میں فی کلو 3 روپے 23 پیسے کا اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
انڈے فی درجن 2 روپے 10 پیسے مہنگے ہوئے، ادارہ شماریات رپورٹ
لہسن کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کا اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
چاول، دودھ، دہی، مٹن، بیف مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں پیٹرول 10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13روپے تک سستا ، رپورٹ
پیاز 7 روپے ، ٹماٹر 3 روپے 70 پیسے تک سستا ہوا، ادارہ شماریات
چینی ایک روپے، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے تک سستا، رپورٹ
دال مونگ، دال ماش، آلو، آٹا، سگریٹ سستی ہونے والی اشیاء میں شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply