کاروبار
امریکی ڈالر کا نیا ریٹ جاری
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 22 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق امریکی ڈالر 277 روپے52 پیسوں پربند ہوا،دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں810 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،100انڈیکس 83 ہزار531کی سطح پربند…
مرغی، انڈوں ، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ جاری
لاہور انتظامیہ نے مرغی، انڈوں ، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ جاری کر دیے ہیں۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 595 روپے ہو گئی، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 397 اور پرچون ریٹ 411 روپے کلو…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز میں ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز میں ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 391 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کاروبارکے دوران انڈیکس 83 ہزار 113 پوائنٹس…
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب روپے سے زائد کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ارب16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 ارب 70 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 15 ارب 98 کروڑ…
سونا 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیا
سونا سینکڑوں روپے سستا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کے نرخ 2 لاکھ 74 ہزار400 روپے ہو گئے، دس گرام سونا بھی مزید سستا…
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید 4…
پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)2024 کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود 49 فیصد شیئرز کی قیمتیں گر گئیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی کا تسلسل برقرار رہا۔ تیزی کے باوجود 49.33 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔ حصص کی مالیت میں 20ارب 13 کروڑ 92 لاکھ ایک ہزار 220 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان…
سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، سونے کے نرخوں میں 600 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے کی سطح پر پہنچ گئے،مشرق وسطی…
جڑواں شہروں میں مرغی کی قیمت میں 64 روپے کا فرق، انڈوں کی قیمت میں کمی
اسلام آباد راولپنڈی میں مرغی کی قیمت میں نمایاں فرق ، اسلام آباد میں زندہ برائلر مرغی راولپنڈی کے مقابلے میں 64 روپے کلو مہنگی ہے۔ راولپنڈی میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے جبکہ اسلام آباد میں 475روپے…