کاروبار
ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار
تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ہے دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 19 پیسے سستا ہو گیاجس…
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق سرکاری ذخائر کی مالیت…
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
مشرق وسطی میں جاری بحران کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچ بار کمی کے بعد اب اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے…
پاکستان میں کوئلے سے کیمیکل ٹیکنالوجی کی تیاری کا فیصلہ
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے چین کی جانب سے پاکستان میں کوئلے سے کیمیکل ٹیکنالوجی کی تیاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چین کے شانژی کول اینڈ کیمیکل انڈسٹری گروپ نے…
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، گزشتہ روز بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں تین ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔ سونا 500 روپے تولہ مزید سستا ہونے سے سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ…
پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، ورلڈ بینک
اسلام آباد: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا۔ تاہم پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہوئے ہیں۔ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا
کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 104 پوائنٹس کااضافہ ہوا، انڈیکس 85 ہزار776 پوائنٹس…
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں خاطرخواہ کمی آرہی ہے،وفاقی وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں خاطرخواہ کمی آرہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی وفد کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ حکومت نے گزشتہ…
زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہو گا، وفاقی وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہوگا۔ چین کے ساتھ بجلی کے منصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ پر مثبت بات چیت ہورہی ہے۔…
اے ڈی بی آئندہ 3 سال میں پاکستان کو 6 ارب ڈالرز کی امداد دے گا
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) آئندہ 3 سال میں پاکستان کو 6 ارب ڈالرز کی امداد دے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی نے بریفنگ دی اور بتایا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک…