کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے تولہ ہو گئی- ہم نیوز

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے تولہ ہو گئے۔ سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے،…

ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ستمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں، ستمبر 2023 کے مقابلے میں رواں سال اس مہینے میں ترسیلا ت زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق…

فارمی انڈے مزید مہنگے، مرغی کے گوشت کی قیمت برقرار- ہم نیوز

لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فی درجن قیمت 294 روپے تک پہنچ گئی۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 294 روپے ہو گئی ہے۔ سرکاری…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس نے پہلی بار 85 ہزار952 پوائنٹس کی بلند ترین سطح

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی،100 انڈیکس نے پہلی بار 86 ہزار 275 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ دوران کاروبار 100انڈیکس میں 611 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کے آغاز پر…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں صرف 5 دن باقی

اسلام آباد: سال 2024 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن میں صرف 5 دن باقی ہیں۔ فیڈر بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف قانونی کارروائی کی وارننگ جاری کردی…

پاکستان کا مجموعی قرض 70 ہزار 362 ارب روپے ہو گیا

اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان پر مجموعی قرض 70 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ مرکزی بینک نے اگست 2224 تک پاکستان پر مجموعی قرض کے نمبرز جاری کردیئے۔ مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز…

ہڑتال کی وجہ سے 190ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتال کی وجہ سے 190 ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے۔ اس وقت ملک میں مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…

خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 30 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط…

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برینٹ نارتھ سی کروڈ اگست کے بعد پہلی بار 80 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا جبکہ گزشتہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار کے آغاز میں تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر چلا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارمیں آغاز میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس تاریخ سطح پر پہنچ گیا۔ دوران کاروبار 100 انڈیکس پہلی بار ٹریڈنگ کے دوران 85 ہزارکی نفسیاتی حد سے اوپر چلا گیا، انڈیکس 484 پوائنٹس اضافے…