کاروبار
چینی آئی پی پیز پاکستان میں سب سے بڑے سرمایہ کار ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) پاکستان میں سب سے بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں۔ چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔…
اسلام آباد،روٹی اور نان کی نئی قیمت مقرر
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں روٹی کی نئی قیمت 16روپے اور نان کی قیمت 20روپے مقررکردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے میٹنگ کی جس میں نان بائی ایسوسی…
عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ کے زیراثر ومقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت دوبارہ پونے 3 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔ فی تولہ سونے کے…
پٹرول مہنگا
مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول 4 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 10…
انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کے گوشت کی قیمت برقرار
لاہور، انڈوں کی قیمت میں گزشتہ کچھ روز سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی فی درجن قیمت 297 روپے تک پہنچ گئی ہے، فی درجن قیمت میں مزید…
پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کا سالانہ نظام ِادائیگی کا جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع…
رواں ہفتے 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
رواں ہفتے 15 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں دو ہفتے مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے پھر سے 0.08 فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ…
ایل این جی کی قیمتوں میں 7 اعشاریہ11 فیصد تک مزید کمی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں 7 اعشاریہ11 فیصد تک مزید کمی کردی ہے۔سوئی…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں مسلسل تین روز کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 73 ہزار…
انڈے مزید مہنگے، مرغی، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ بھی جاری
لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فی درجن قیمت 296 روپے تک پہنچ گئی۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 296 روپے ہو گئی ہے، گزشتہ…