کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان…

بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں اضافہ

بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں مزید اضافہ ہو گیا، پاکستان نے 3ماہ میں چاول کی برآمد پر 72 کروڑ 18لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کما لیا۔ دستاویز کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے سے زائد کااضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔ فی تولہ سونا 2لاکھ 83ہزار400روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا943 روپے مہنگا ہوکر 2لاکھ 42ہزار979روپےکاہوگیا ہے۔ واضح رہے رواں ماہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد…

حکومت کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران قرضوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: موجودہ حکومت نے ابتدائی 6 ماہ کے دوران قرضوں کے معاملے میں نگران حکومت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق نگران حکومت کے مقابلے میں موجودہ دور حکومت میں قرضوں کی رقم میں 561…

پاکستان کی چین کو گوشت کی برآمدات 3.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

بیجنگ: جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنہ (جی اے سی سی) کے مطابق رواں سال کے پہلے 9 ماہ جنوری تا ستمبر کے دوران پاکستان کی چین کو گوشت کی برآمدات 3.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ بیجنگ میں پاکستانی…

سونے کی قیمت پہلی بار 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی- ہم نیوز

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کی فی تولہ قیمت پہلی بار 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی۔ سونے کے نرخ میں 500 روپے فی تولہ مزید اضافہ ہو گیا…

کوئٹہ میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، صوبائی دارالحکومت میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ کوئٹہ میں ٹماٹر فی کلو دو سو سے ڈھائی سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے، پیاز کی فی کلو…

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے پر مستحکم

لاہور،مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 411 روپے فی…

سونے کی قیمت میں مزید 900 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت فی تولہ 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے بلندی کی نئی سطح پر پہنچ گئی۔…

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے جبکہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ اسی ہفتے…