کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

جعلی رسیدیں جاری کرنے پر2ر یسٹورنٹس سیل،بھاری جرمانے عائد

ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2ر یسٹورنٹس سیل کردیئے ہیں۔ ایف بی آر نے ٹیئر1ریٹیلرز، ریسٹورنٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے پی اوایس انوائسنگ سسٹم کی مہم کاآغاز کردیا ،پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ…

سعودی گولڈ مارکیٹ ،سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 331.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام 303.30 اور18 قیراط 248.47 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 289.89…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ ترین اضافہ

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست…

ہنڈائی نشاط نے 7 جنریشن ایلانٹرا ہائبرڈ متعارف کروا دی

پاکستان میں ہنڈائی نشاط نے 7 جنریشن ایلانٹرا ہائبرڈ متعارف کروا دی۔ پاکستان میں کاروں کے شوقین افراد نے پاکستان آٹو شو 2024میں کمپنیوں کی جانب سے متعارف کروائی گئی نئی گاڑیوں کا دیدار کیا جس میں ایک گاڑی ہنڈائی…

زرِ مبادلہ ذخائر کو جون  میں 13 ارب ڈالرز تک پہنچانا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

 گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد  نے کہا ہے کہ  ہمارا ہدف زرِ مبادلہ ذخائر کو جون 2025 کے آخر تک 13 ارب ڈالرز تک پہنچانا ہے، اب زرمبادلہ ذخائر 11 ارب ڈالر تک پہنچا دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے…

گوجرانوالہ ، آٹے کا 15 کلو والا تھیلا مزید 150 روپے مہنگا

پنجاب کے اہم شہر گوجرانوالہ میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ آٹے کے 15 کلو والے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اس اضافے کے بعد 1250 میں ملنے والا 15 کلو آٹے…

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 15.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ایک ہفتے میں 13 اشیاء…

پشاور میں سبزی کی قیمتوں میں کمی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیاں سستی ہو گئیں۔ ادرک کی فی کلو قیمت میں 250 روپے کی کمی ہو گئی۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سرکاری نرخنامے کے مطابق ادرک…

مرغی کا گوشت 577 روپے کلو، انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہوگئے، انڈوں کی قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13 روپے کی کمی ہونے سے مرغی کا گوشت 577 ر وپے کلو ہو گیا…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 18 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سرکاری ذخائر 11 ارب 4 کروڑ 7 لاکھ…