کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں فی کلو 80 روپے تک کا اضافہ

ملک بھر میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 20 روپے سے 80 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ جاری کی، برانڈڈ گھی…

سونا 2 لاکھ 85 ہزار روپے تولہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں کمی ہونے کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 85 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے ہو گئی

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 64 ارب سے 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے ہو گئی ہے جو ملک کے کسی بھی سرکاری ادارے کی آمدنی میں ایک تاریخی…

 پاکستان اسٹاک مارکیٹ

 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ…

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 533 روپے مقرر، انڈے مزید مہنگے

لاہور، دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔ گزشتہ چار دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے فی کلو کی کمی ہو گئی ہے،…

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 83 ارب کا اضافہ

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 83 ارب کا اضافہ ہو گیا ہے اور گردشی قرضے کا حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں گردشی قرضوں کی…

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں مختلف برانڈز کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اکتوبر 2024 میں بڑھ کر تقریباً 1,57,900 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ ہونڈا سی ڈی 70…

پاکستان میں 5 الیکٹرک گاڑیاں متعارف

25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والےپاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔ شو کے دوران  شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی۔ ہنڈائی ایلانٹرا ہائبرڈ ہنڈائی…

مرغی کا گوشت 18 روپے فی کلو سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے

لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید 2 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 26 روپے کی کمی ہو گئی ہے، مرغی کا…

عالمی مارکیٹ میں خال تیل اور گیس کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی…