کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

مرغی کے گوشت کی قیمت 504 روپے کلو ہو گئی

لاہور،مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دنوں میں مرغی کی قیمت میں 65 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز مرغی کا گوشت 14 روپے سستا ہوا جبکہ آج مرغی کے گو شت…

پاکستانی ساختہ ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی

پاکستان کے برآمدی شعبے نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، پاکستانی ساختہ ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ گزشتہ روز تنزانیہ پہنچ گئی۔ وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، سیکرٹری…

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کی توقع ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کیلئے ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے تک جبکہ پیٹرول کی قیمت…

پاکستان میں سعودی کمپنی آرامکو کے پہلے برانڈڈ فیول اسٹیشن کا افتتاح

لاہور: سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل پاکستان (گولمیٹڈ) پیٹرولیم کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان میں اپنے پہلے فیول اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔ آرامکو اور گو پیٹرولیم کا پہلا فیول…

ملکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے تک بہتری،ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،رواں مالی سال کے 3 ماہ میں ترسیلات زر میں 38.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔…

ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعوی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 87 ہزار900روپےہوگئی،دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار486 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونے کی…

تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 روپے کی کمی

لاہور، تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ دو دنوں میں مرغی کا گوشت  36 روپے فی کلو سستا ہوا،…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ پروگرام کے لیے قرض منظور…