کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ کی جیت،بٹ کوائن کی قیمت تاریخی سطح پر جا پہنچی

امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے ساتھ ہی بٹ کوائن کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بٹ کوائن نے 75 ہزار ڈالر کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا،…

ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے پر خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زیادہ کمی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ ایک ہزار روپے کی کمی سے سونے کی فی تولہ قیمت 282200روپے کی سطح پر آگئی ،…

10 سال کیلئے لانگ ٹرم پالیسی لانا ہو گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں 10 سال کیلئے لانگ ٹرم پالیسی لانا ہو گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئےچیف آپریٹنگ آفیسرتعینات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےچیف آپریٹنگ آفیسرتعینات کئے گئے ہیں۔ فرخ ایچ سبزواری کو نیا سی ای او پاکستان اسٹاک ایکسچینج مقررکردیا گیا ہے،انہیں 3سال کیلئےسی ای اوپاکستان اسٹاک ایکسچینج تعینات کیا گیا۔ اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ نےخط ایکسچینج رولزکےتحت کےذریعےآگاہ…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے تولہ ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، فی تولہ سونا مزید 500 روپے سستا ہو گیا۔ 500 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔ دس گرام…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے دوران زبردست تیزی رہی ، اسٹاک…

مرغی کا گوشت 540 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد مرغی کا گو شت 526 روپے کلو ہو گیا ہے۔گزشتہ روز…

پٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی

جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد وں پردوفیصد نموریکارڈکی گئی ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی مدت میں ملک میں 5.18ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات…

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں بڑی کمی کردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اڑھائی فیصد کمی کردی ہے۔ شرح سود 250 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 15 فیصد پر آگئی،ترجمان سٹیٹ بینک کا کہنا ہے مہنگائی توقع سے زیادہ تیزی سے کم ہوئی ہے،…