کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سیمنٹ سے متعلق بڑی خبر آگئی

سیمنٹ کی فروخت میں اکتوبر 2024 کے دوران 9فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2024 کےدوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم 4.357 ملین ٹن رہا جبکہ اکتوبر 2023 کے دوران سیمنٹ…

ترسیلات زر ، مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر34.7 فیصد کا اضافہ

سمندرپارپارکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر34.7 فیصدکا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق جولائی سے اکتوبر تک کی مدت میں سمندر پار…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کو بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں…

مرغی کا گوشت 526 روپے کلو ہو گیا

لاہور، انڈو ں کی قیمت مزید بڑھ گئی، مرغی کا گوشت بھی مہنگا ہو گیا۔ مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو مہنگا ہونے سے 526 روپے فی کلو ہو گیا ہے، گزشتہ روز فی کلو گوشت کی قیمت 504…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 80لاکھ ڈالرز کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 17 کروڑ 46 لاکھ ڈالرہوگئے،زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 93 کروڑ 18 لاکھ ڈالرہو گئے۔

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے نیشنل سیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں کمی کردی ہے۔ سیپشل سیونگزسرٹیفیکیٹس پرمنافع کی شرح 12.26فیصد اورڈیفنس سیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 12.12فیصدکردی گئی ہے۔ بہبودسیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 13.92فیصد اورسپیل سیونگزاکاونٹس پرمنافع کی شرح کم کرکے…

چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتیں کم ہونے کے بعد مقامی تھوک مارکیٹ میں بھی دالوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق ستمبر سے اب تک کالا چنے کی فی کلوگرام قیمت…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے تک کمی ہو گئی، اس کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار800 روپے کا ہوگیا۔…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے دوبارہ 92 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا…

مرغی کا گوشت 504 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کاگوشت مزید 7 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد فی کلو قیمت 504 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔ زندہ برائلر…