کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سونا 1300 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 67 ہزار 700 روپے ہو گئی

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی دھچکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون…

مرغی کا گوشت 8 روپے سستا، انڈے مزید مہنگے

لاہور،مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 511 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی قیمت 519 روپے کلو تھی۔…

کاروں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا

جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر50 فیصد کی نموریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں کاروں کے 40693یونٹس کی…

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرزکا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 8 کروڑ 40لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہوگئے،دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 70 کروڑ ڈالرپر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق…

سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار400 روپے ہو…

اب جو پی او ایس کی جعلی پرچی لے کر آئے گا اس کو انعام ملے گا، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ اب جو پی او ایس کی جعلی پرچی لے کر آئے گا اس کو انعام ملے گا۔ سنیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت قومی اسمبلی…

سونے کی قیمت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہو گئی۔…

ایف بی آر نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگی کا نیا مربوط سسٹم ایزی پیمنٹ 2.0متعارف کرا دیا

ایف بی آر نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم epayment 2.0 متعارف کر ادیا۔ ایف بی آر کے مطابق اس سسٹم کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی یکجا…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو اضافہ

لاہور،مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا۔ مرغی کا گوشت 21 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد مرغی کے گو شت کی فی کلو قیمت 490 روپے سے 511 روپے پر چلی گئی…