0

سونے کی قیمت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ  10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 111 روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کم ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply