پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےچیف آپریٹنگ آفیسرتعینات کئے گئے ہیں۔
فرخ ایچ سبزواری کو نیا سی ای او پاکستان اسٹاک ایکسچینج مقررکردیا گیا ہے،انہیں 3سال کیلئےسی ای اوپاکستان اسٹاک ایکسچینج تعینات کیا گیا۔
اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ نےخط ایکسچینج رولزکےتحت کےذریعےآگاہ کردیا،18نومبرسےنئےسی ای او اسٹاک ایکسچینج میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔