کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

موبائل فونز کی درآمدات میں بڑی کمی

جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائل فونزکی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر19 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائل فونزکی درآمدات پر246ملین ڈالرزرمبادلہ…

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 5 فیصد اضافہ

ملک کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سہ ماہی کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر15 فیصد اور درآمدات میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ…

تنخواہ دار طبقے نے تاجروں سے 1550 فیصد زیادہ ٹیکس ادا کیا

پاکستان میں مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے صرف تین ماہ میں مجموعی طور پر 111 ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا ہے۔ جو تاجروں کے ادا کردہ ٹیکسوں سے 1550…

گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز،سوئی سدرن کمپنی کا وضاحتی بیان آگیا

سوئی سدرن کمپنی نے گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجزسے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی کے مطابق 5 جنوری 2023 کو وزیرِ اعظم کی زیر صدارت توانائی کے تحفظ کے اقدامات…

زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11 ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے،اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 2کروڑ27 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب، 8کروڑ،86…

ملکی معیشت سے متعلق اچھی خبر آگئی

سٹیٹ بینک نے مالی سال 24-2023کے لیے معیشت پر سالانہ رپورٹ جاری کی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی مئی 2023 کی 38 فیصد کی بلند ترین سطح سے کم ہوئی،مہنگائی جون 2024 میں 12.6 فیصد کی کم سطح پر…

ملک کا 5 فیصد امیر ترین طبقہ ٹیکس ادا نہیں کر رہا، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ملک کے 5 فیصد امیر ترین افراد بھی ٹیکس ادا نہیں کر رہے۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے مطابق اراکین ایف پی سی…

سونا مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعثم مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی  قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہو گیا،…

پاکستان کی سب سے سستی اور تیز ترین ای وی(ev) موٹر سائیکلز متعارف

ای ٹربو موٹرزنے ملک کی سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارف کرکے پاکستان کی الیکٹرک وہیکل(EV)انڈسٹری میں ایک نیا معیار قائم کردیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں منعقد کی جانے والی تعارفی تقریب میں سندھ کے…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی کا رجحان رہا  جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار مثبت زون میں شروع ہوا ، جس میں تھوڑی دیر…