کاروبار
پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا
پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بیس کلو مکس آٹے کا تھیلا 16 سو سے بڑھ کر 17 سو روپے میں…
تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوگیا
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطی میں مزید کشیدگی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، دوسری جانب پاکستان میں عوام ، کاروباری…
اکائونٹ ہولڈرز کیلئے بڑی خبر
ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم بڑھا کر دس لاکھ روپے تک کر دی۔ اعلامیہ کے مطابق گارنٹی کی رقم5 لاکھ روپے سے بڑھا کر یکم اکتوبر 2024 ء سے 10 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔ ڈی پی سی…
مہنگائی حکومتی اندازوں سے بھی کم سطح پر آگئی،ماہانہ اعدادو شمار جاری
شہری علاقوں میں مہنگائی 9.3 اور دیہی علاقوں میں 3.6 فیصد پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی سالانہ شرح 6.9 فیصد کے سنگل ڈیجٹ پر…
سونے قیمت
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک بھر میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو گیا جس سے…
مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر
لاہور انتظامیہ نے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا، مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار ہے، گزشتہ…
ڈالر کی قیمت میں کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی دو روز کی مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری…
ایل پی جی مہنگی کر دی گئی
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 251روپے 30پیسے فی کلو مقررکی گئی ہے،11اعشاریہ 8کلو گرام کاگھریلو سلنڈر 86روپے مہنگا…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 26ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل…