dhanaknews
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج با لا ئی خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اورپہا ڑوں پر برفباری…
بلوچستان
بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ، کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی بھی معطل ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل بلوچستان کے پاک افغان شمال سرحدی علاقوں میں بارش کی…
اسرائیل کے غزہ پرحملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید
اسرائیل کےغزہ پرحملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی ہوگئے۔ المواصی میں محفوظ قراردیئے علاقے پربمباری کی گئی جس کے نتیجے میں12 فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ خان یونس میں غزہ کے کمانڈ سینٹر کونشانہ…
جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری کیلئے ٹیم رہائش گاہ پہنچ گئی
جنوبی کوریا کے صدریون سک یول کی گرفتاری کیلئے ٹیم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔ جنوبی کوریا کےصدر یون سک یول کے عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں، صدر نے 3 دسمبر کو ملک میں مارشل لا لگا…
چین نے امریکہ کی میزائل،اسلحہ، طیارہ سازی کی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
چین نے امریکہ کی میزائل، اسلحہ، طیارہ سازی کی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔ چین میں پابندی کی زد میں آنے والی 28 امریکی کمپنیوں میں اسپیس اورسیکیورٹی ادار ے شامل ہیں۔ چینی وزارت تجارت کے مطابق مذکورہ کمپنیوں کوایکسپورٹ…
پاکستان نے سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کے طور پرذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان نے سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کے طور پرذمہ داریاں سنبھال لیں۔ نیویارک، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کاپرچم لگا دیا گیا، پاکستانی پرچم قائم مقام مستقل مندوب عاصم افتخارنے لگایا۔ قائم مقام مستقل مندوب عاصم افتخار نے…
وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان نے مایوسی سے امید کا سفر طے کیا، عطاء تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے مایوسی سے امید کا سفر طے کیا۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا کہ ڈیفالٹ سے استحکام اوراستحکام سے ترقی کا…
لاہور، نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 خواتین زخمی
لاہور، اقبال ٹاؤن میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ خواتین مریض کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچی تھیں، زیادہ افراد سوار ہونے سے لفٹ وزن برداشت نہ کرسکی۔ انتظامیہ نے…
سبی، کمشنر کی گاڑی پرفائرنگ، معجزانہ طور پر محفوظ
سبی، کمشنرسید زاہد شاہ کی گاڑی پر قومی شاہراہ ڈمبولی کے علاقے میں فائرنگ کی گئی۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، گارڈز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور رات کی…
نفرت و تقسیم کی سیاست بانی پی ٹی آئی لے کر آئے، رانا احسان افضل
وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر تجارت و صنعت رانا احسان افضل خان نے کہا ہے کہ نفرت و تقسیم کی سیاست بانی پی ٹی آئی لے کر آئے ہیں۔ ہم نیوزکے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے…