dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سرینا چوک پرانڈر پاس اگلے 5 روز میں مکمل ہو جائے گا ، محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انڈر پاس اگلے 5 روز میں مکمل ہو جائے گا لیکن نالے کا کام مکمل ہونے کے بعد ٹریفک کے لیے کھولا جائے گا۔ جمعرات کے روز وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام…

سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 7 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے آئینی بینچ کی 6 سے 10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی انتخابات میں…

میک اپ اور سرجری سے ہر کوئی ایک جیسا دکھنے لگا ہے، نیلم منیر

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ آج کل کے دور میں خوبصورتی بڑھانے یا بڑھاپا چھپانے کے لیے خواتین کی جانب سے میک اپ سرجریز کرانے کی وجہ سے ہر…

ملک کے مختلف علاقوں میں 4 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 4 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ  بارش برسانے والا مغربی سسٹم آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے…

موبائل فونز کی درآمدات میں کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2024 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 0.82 فیصد کمی ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے دوران موبا ئل فونز کی…

شالیمار ایکسپریس

حیدرآباد مٹیاری کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں جس کے بعد اپ ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہو گئی ہے ۔ ٹرین حادثے میں چند مسافروں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم کوئی جانی…

سونے کی قیمت میں مزید 1100 کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز قیمت میں ایک ہزارروپے کا اضافہ ہوا تھا۔ پاکستان میں دو دن کے دوران سونے کے نرخوں میں 2100 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔…

توشہ خانہ ٹو کیس

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع دے دیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے…

ایک سال کے دوران مزید 1 کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران مزید ایک کروڑ تیس لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہو گئے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح25.3 فیصد رہی جوکہ گزشتہ سال…

ممتاز زہرہ بلوچ

دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو دفترخارجہ کا…