dhanaknews
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا انتہائی مثبت آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 100انڈیکس میں 1137 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا، 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 18 ہزار 145 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔…
امریکا ، کار سوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی ، 15 افراد ہلاک ، 30 زخمی
امریکا کے شہر نیواورلینز میں کار سوار نے تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو اورلینز کے میئر نے واقعہ کو دہشتگردی…
پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمی
صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے، سبزیوں کی قیمتوں میں 10 سے 40 روپے تک کی کمی ہوئی ہے۔ پشاور میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے تک کمی آ گئی ہے،…
بینظیر کفالت پروگرام
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق خواتین کیلئے بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط کی رقم بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں روبینہ خالد نے کہا کہ جنوری 2025 سے بینظیر کفالت…
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،پنجاب کے زیادہ…
ایف آئی اے
کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 35 ملازمین برطرف اور 13 کیخلاف مقدمات درج کر دیئے گئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ترجمان کے مطابق برطرف ہونے والوں میں 4 انسپکٹر، 10 سب انسپکٹر، 2 اے ایس آئی، 5 ہیڈ…
حکومت اورپی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا
حکومت اورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں 3 بجے ہوگا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی اجلاس میں…
پانچ سو سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے گوشوارے جمع نہیں کرائے
517 پارلیمنٹیرینز اورصوبائی اسمبلی کے ارکان نے سالانہ گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 517 پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی کے ارکان نے سالانہ گوشوارے جمع نہیں کرائے جبکہ 15 جنوری تک تفصیلات جمع نہ…
یوکرین کا یورپ کوروسی گیس فراہمی کے ٹرانزٹ معاہدہ میں توسیع سے انکار
یوکرین کا یورپ کوروسی گیس فراہمی کے ٹرانزٹ معاہدہ میں توسیع سے انکارکردیا۔ یوکرین نے نئےسال کے آغاز سے یورپی ممالک کوسستی روسی گیس کی فراہمی بند کردی، یوکرین کے اس فیصلے سے یورپ کو30 فیصد گیس قلت کا سامنا…
لاس ویگاس، ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹرک میں دھماکہ، ڈرائیور ہلاک،7 افراد زخمی
لاس ویگاس، ٹرمپ ہوٹل کے باہرسائبرٹرک میں دھماکہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق سائبرٹرک میں آتش بازی سامان کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی ہے، دھماکے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا…