dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

نئے سال کے پہلے روز بھی اسرائیل کی جارحیت جاری، 4 بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید

نئے سال کے پہلے روز بھی اسرائیلی فوج کے شہرغزہ پر حملے،4 بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جبالیہ میں ایک گھرپر حملے میں 15 افراد شہید،20 سے زائد زخمی ہوئے، اسرائیلی حملے کے بعد10 فلسطینی…

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا، مزید  بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد کے بھی…

پنجاب بھر میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلے 

پنجاب بھر میں  پولیس کے 32 افسران کے تقررو تبادلے کردیئے گئے۔ تبدیل ہونے والوں میں 6 ایس پیز اور 26 ڈی ایس پیز شامل ہیں، سدرہ خان کوایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن ڈویژن لاہور تعینات کردیا گیا۔ شاہد…

مجلس وحدت مسلمین  نے کراچی سمیت ملک بھر میں دھرنے ختم کرنےکا اعلان کردیا

سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجا ناصرعباس نے کراچی سمیت ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ میں دونوں فریقین کے درمیان…

موٹر وے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا

رات کے وقت شدید دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم2،موٹروے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک،موٹروے ایم 5 شیر شاہ ملتان سے ظاہر…

پاک بحریہ کا سمندر میں آپریشن، منشیات کی بڑی کھیپ ضبط

پاک بحریہ نے سمندر میں انسداد منشیات آپریشن کے دوران  منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انسدادمنشیات آپریشن شمالی بحیرہ عرب میں کیا گیا،مشکوک کشتی پر بورڈنگ آپریشن کرکے منشیات کو قبضے میں لے…

اٹلی جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

اٹلی جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق  کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 7 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ،تارکین وطن کی کشتی لیبیا سے اٹلی جا رہی تھی۔ دوسری…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور عسکری حکام شرکت کریں…

جدہ قونصلیٹ کی عمارت تعمیر کے ٹھیکہ معاملے پر انکوائری کا حکم

جدہ قونصلیٹ کی عمارت تعمیر کے ٹھیکہ  کے معاملے پر انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے۔ پچھلے مہینے پاکستان جدہ قونصلیٹ عمارت کی تعمیر کے ڈھائی ارب روپے کے ٹھیکے پر تنازعہ پیدا ہوا تھا،وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے معاملے کا…

81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی

پاکستان ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ 81ماہ کے بعد پہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبرمیں صارفین کیلئے قیمتوں کاعمومی اشاریہ (سی پی آئی) 4.1فیصدریکارڈکیاگیا جونومبرمیں 4.9اورگزشتہ سال دسمبرمیں 29.7فیصدتھا۔ شہری علاقوں میں صارفین…