dhanaknews
10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے سکیورٹی فیچرز کا حامل ب فارم متعارف کرانے کا اعلان
ملک بھر میں 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے نیا ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق نیا ب فارم سکیورٹی فیچرز کا حامل ہو گا، اس خصوصی ب…
چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ
لاہور، چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی۔ اس اضافے کے بعد 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 6750 روپے تک پہنچ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کیخلاف سال نو کا پہلا کیس لاہور ہائیکورٹ میں دائر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سال نو 2025 کا پہلا کیس لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دیا گیا۔ درخواست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے، متفرق درخواست…
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 9 فروری کو دھاندلی کیخلاف تحریک نہ چلانا اور سیاسی اتحاد نہ بنانا پی ٹی آئی کی بڑی غلطیاں تھیں۔ ایک انٹرویو کے دوران فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی
سال کے پہلے کاروباری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی، ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ دوران کاروبار 100 انڈیکس 961 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 976 کی…
رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ رجب المرجب 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں آج نماز عصر کے بعد منعقد ہوں…
پاکستان سپر لیگ
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو 11 جنوری…
خیبرپختونخوا اسمبلی میں 2024ء میں 27 بل پاس کئے گئے
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سال 2024 کے دوران 27 بل پاس کئے گئے، ایک قانون کو ختم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی سے پاس 27 بلز میں 20 باقاعدہ ایکٹ بن گئے، 20 ایکٹس میں…
بارش اور برفباری یکم جنوری سے 6 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے یکم جنوری سے 6 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم شمال مغربی…
نئے سال کا آغاز ، جنوبی کوریا میں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا
نئے سال 2025ء کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوش آمدید کہا گیا تاہم ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا۔ نئے سال کی آمد پر جنوبی کوریا وہ ملک تھا جہاں نئے سال کا…