dhanaknews
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا گیا۔ اسلام آباد اور نئی دہلی میں دونوں ممالک کے ہائی کمیشن حکام نے ایٹمی تنصیبات کی فہرستیں ایک دوسرے کے حوالے کیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے…
آئی سی سی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں تین پرانے کھلاڑیوں فخر زمان، شاداب خان اور امام الحق کی واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے…
سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے تولہ ہو گئی
نئے سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کی قیمت مستحکم رہی تھی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ…
پاکستان میں استحکام آ چکا اب ہمیں آگے بڑھنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں استحکام آچکا ہے اب ہمیں آگے بڑھنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو نیا سال مبارک ہو، دعا…
آریان خان کی رنگ رلیاں کنگ خان کو بدنام کرنے لگیں
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان کے صاحبزادے آریان خان کے معاشقے ان کے لیے بدنامی کا باعث بننے لگے ہیں۔سال نو کے جشن میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادیآریان خان کا برازیل سے…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم کی 100 روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔ عدالت عالیہ نے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کے خلاف ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی…
شفقت علی خان
سینئیر سفارتکار شفقت علی خان کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ کے نئے ترجمان کا فیصلہ کر لیا گیا اور سینئیر سفارت کار شفقت علی خان کی تعیناتی…
یونان کشتی حادثہ ، مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں
یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں لاپتہ پاکستانیوں کے حوالے سے افسوسناک خبر سامنے آ گئی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئی ہیں جس کے…
پنجاب حکومت
پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خاتمے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے سے موجودہ افسران کو 2025ء میں ہونے والے امتحانات میں تعینات نہیں کیا جائے…
ہم نیٹ ورک کا بڑا اعزاز، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ رائٹس حاصل کرلئے
نئے سال کے موقع پر ہم نیٹ ورک نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ رائٹس ہم نیٹ ورک نے حاصل کر لئے۔ ہم نیٹ ور ک کے ٹاور اسپورٹس نے پاکستان میں…