dhanaknews
شوہر کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کی اجازت دی، بچوں کو بھی خود منایا، سلمی ظفر
کراچی (این این آئی)اداکارہ سلمی ظفر عاصم نے کہا ہے کہ شوہر عاصم کو دوسری لڑکیوں سے افیئرز رکھنے کے بجائے دوسری شادی کی اجازت خود دی تھی۔ نجی پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ میری…
یورپ کو روسی گیس کی سپلائی معطل
یوکرین کے ذریعے یورپ کو جانے والی روسی گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے وزیرِ توانائی نے کہا ہے کہ ہم نے روسی گیس کی ترسیل روک دی ہے، یہ ایک تاریخی…
سال 2025 میں 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات
سال 2025 میں دو سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے، سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا جو کہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 سے…
مری معاہدہ 2008برقرار رہے گا ،کرم امن معاہدے کا متن سامنے آگیا
مری معاہدہ 2008برقرار رہے گا ،حکومت سڑک پر خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ایکشن لے گی ،کرم امن معاہدے کا متن سامنے آگیا۔ معاہدے کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعے پر علاقے کے لوگ اپنی بے گناہی ثابت کرینگے ،کسی…
ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور تنخواہ دونوں یکمشت نہیں ملیں گی
وزارت خزانہ نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کرا دیں۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کسی ادارے میں دوبارہ نوکری کرنے پر تنخواہ یا پنشن لیں گے۔ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور تنخواہ دونوں یکمشت نہیں ملیں…
رجب المرجب کا چاند
رجب المرجب کا چاند نظر آگیا،یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی۔ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ مولانا عبد الخبیر…
کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگہ،فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے
کرم میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق جرگہ میں دونوں فریقین کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلےمعاہدے پر…
خیبر پختونخوا حکومت کی 2024 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری
خیبر پختونخوا حکومت نے 2024 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ اب تک صحت کارڈ کی مد میں 20 ارب روپے خرچ کئے گئے،پشاور ہیلتھ سٹی منصوبہ متعارف کیا گیا۔ صوبے…
معیشت مستحکم ہورہی ہے،سماجی ترقی کی طرف توجہ دینا ہوگی،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ معیشت مستحکم ہورہی ہے،سماجی ترقی کی طرف توجہ دینا ہوگی۔ پائیدار ترقی کے جامع روڈ میپ ”اڑان پاکستان“ کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم اوران کی ٹیم کو خراج تحسین…
میری سپر اسٹار سلمان خان سے شادی ہونے والی تھی،سنگیتا بجلانی نے راز کھول دیا
ممبئی(این این آئی) سابق بھارتی اداکارہ و ماڈل سنگیتا بجلانی نے بالآخر تصدیق کر دی کہ ان کی بالی وڈ کے سْپر اسٹار سلمان خان سے شادی ہونے والی تھی۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سنگیتا بجلانی اور سلمان خان…