dhanaknews
راجیش کھنہ نے اپنی 600کروڑ روپے کی جائیداد اپنی بیٹیوں کے نام کر دی
ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کی ذاتی زندگی ہمیشہ سے ان کے مداحوں اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ان کی شادی ڈمپل کپاڈیہ سے ہوئی، لیکن یہ رشتہ خوش گوار ثابت…
شوکت یوسفزئی
تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کر لیا ہے ، ہم دو نکات کو سرفہرست رکھیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی…
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد سے سردی کی شدت میں اضافہ، وادی نیلم میں برفباری
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، وادی نیلم میں سال نو کی برفباری نے سردی میں اضافہ کردیا۔ مغربی ہواؤں کی آمد کے بعد ملک میں بارشوں کے سلسلے کا آغاز…
معروف اداکار کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ جڑ دیا
ممبئی (این این آئی)فلموں کے نامور ناقد، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ رسید کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
سانحہ 9 مئی
سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی…
2024 میں صنفی بنیاد پر تشدد کے 4112 کیسز رپورٹ
پاکستان میں 2024 میں صنفی بنیاد پر تشدد کے 4112 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں بڑھتے ہوئے صنفی بنیاد پر تشدد کی ایک پریشان کن عکاسی کے طور پر ساحل تنظیم نے ایک رپورٹ مرتب کی ہے جو خواتین اور…
علی امین گنڈاپور
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی منسوخ کر دی۔ عدالت نے علی امین کے وارنٹ گرفتاری حسن ابدال میں…
پاک بحریہ
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرکے منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پی این ایس معاون نے مشکوک کشتی پر بورڈنگ آپریشن کرکے منشیات قبضے میں…
پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ا ی ٹیکسی سکیم…
خوراک ، ادویات اور دوسری اشیائے ضروریہ لیکر پہلا قافلہ ہفتے کو پارا چنار جائے گا
ضلع کرم میں ڈھائی مہینے کے خونریز تنازعے کے بعد بالآخر متحارب قبائلی فریقین کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں تاہم ضلع میں خوراک اور ادویات کا بحران اب بھی موجود ہے۔ کوہاٹ میں کئی روز تک…