dhanaknews
نیئر حسین بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی…
پشاور میں آلو پیاز سمیت سبزیوں کی قیمت میں کمی
صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ آلو پیاز اور دیگر سبزیاں سستی ہو گئیں۔ پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 20…
حج درخواستیں
وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج درخواستیں 5 ہزار کے محدود کوٹے پر جلد دوبارہ وصول کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس کے دوران وزرات کے حکام نے بتایا…
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20 روپے کی کمی ممکن، فارمولا تیار
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20 روپے کی کمی ممکن، فارمولا تیار تیار کر لیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے سفارشات پر مبنی دستاویز حکومت کو بھجوا دی ہیں جن میں کہا گیا ہے…
برطانیہ میں تین دن کے لئے شدید برفباری کی وارننگ
برطانیہ میں تین دن کے لئے شدید برفباری کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔ متاثرہ علاقوں میں…
جنوبی کوریا
جنوبی کوریا کے آرمی چیف پارک آن سو سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 569 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار688 پوائنٹس پر…
خطرناک وائرس
چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور خطرناک وائرس ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) تیزی سے پھیلنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں ، دعویٰ…
سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ کسی مالی و جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے…
بشار الاسد
شام کے سابق صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں معزول شامی صدر بشار الاسد کو مبینہ طور…