dhanaknews
7 ماہ کی حاملہ تھی جب پھٹے کپڑوں میں مجھے گھر سے نکال دیا گیا، جگن کاظم کاانکشاف
کراچی(این این آئی)اداکارہ جگن کاظم نے انکشاف کیا ہے کہ 7ماہ کی حاملہ تھی جب مجھے سابق شوہر نے پھٹے کپڑوں کے ساتھ گھر سے باہر پھینک دیا تھا۔ایک پوڈ کاسٹ میں نجی زندگی اور دیگر موضوعات پر اظہار خیال…
کرم میں امن کی بحالی کے بعد پہلا قافلہ اشیاء خور و نوش لیکر پارا چنار روانہ
کرم میں امن کی بحالی کے بعد پہلا قافلہ اشیاء خور و نوش لے کر ٹل پارا چنار روانہ ہو گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف پہلے قافلے کو رخصت کرنے کیلئے کوہاٹ پہنچے اور قافلہ کرم…
ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 25 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 485 سے بڑھ کر 510 روپے…
مہنگائی کی شرح میں حالیہ ہفتے 0.26 فیصد کمی، 10 اشیاء سستی ہو گئیں
ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں حالیہ ہفتے 0.26 فیصد کمی ہو گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے میں 10 اشیاء سستی، 18 اشیاء مہنگی اور 23 اشیاء کیقیمتوں میں مستحکم رہا۔…
مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد…
ہفتے اور اتوار کو ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان
ہفتے اور اتوار کو ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ناران، کاغان، شوگران، چترال، سوات کالام میں برفباری متوقع ہے اور اتوار کو برفباری کے سلسلے میں تیزی آئے گی۔ محکمہ…
غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہیے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار
مشرق وسطیٰ کی صورتحال اورفلسطین کے مسئلہ پرپاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل میں بیان سامنے آ گیا۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہیے، عالمی برادری یواین چارٹراوربین الاقوامی قوانین کے…
صحت کارڈ، حکومت کی اسٹیٹ لائف سے معاہدے میں توسیع
حکومت کی جانب سے دسمبر 2024 میں معاہدہ ختم ہونے پرمزید توسیع دی گئی ہے، جون 2025 تک اسٹیٹ لائف انشورنس کے تحت صحت کارڈ جاری رہے گا۔ صحت کارڈ پر مریضوں کو 50 فیصد ادائیگی خود کرنے کی شرط…
امریکہ، ٹرمپ کے حمایت یافتہ مائیک جانسن دوبارہ اسپیکر منتخب
منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ مائیک جانسن امریکی ایوان نمائندگان کےدوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئے۔ مائیک جانسن نے 215 کے مقابلے میں 218 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، انتخاب سے پہلے 3 ری پبلکن ارکان نے…
شکر ہے پی ٹی آئی کو حکومتی کمیٹی پر اعتماد آیا، شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ شکر ہے پی ٹی آئی کو حکومتی کمیٹی پر اعتماد آیا ہے ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے پی…