dhanaknews
مفت سولر پینلز اسکیم کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر
پنجاب حکومت نے مفت سولر پینلز اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ مفت سولر اسکیم میں رجسٹریشن کے لئے پانچ جنوری بروز اتوار کو آخر دن مقرر کیا ہے، مفت سولرپینلز حاصل کرنے کے خواہش…
ایف آئی اے کی کارروائیاں، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
اسلام آباد؛ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے گوجرانوالہ، سیالکوٹ،…
سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے تولہ ہو گئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، گزشتہ کچھ روز سے سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہو رہا تھا۔ سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد فی…
10 برسوں میں بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد ہو گئی
پاکستان میں بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگیا، گزشتہ دس سالوں میں بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی۔ وزارت منصوبہ بندی کی رپورٹ کے مطابق آبادی میں ہر سال 50 لاکھ افراد کا…
26 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج پر گرفتار40 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے مزید 40 کارکنوں کی 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور…
شرپسندوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بگن میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔ اور اعلیٰ حکام سے…
ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، ائیر چیف
کراچی: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے نیوی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہو گا۔ ائیرچیف مارشل ظہیر…
اداکاری چھوڑنے کی شرط کیساتھ رشتے آتے ہیں، یشما گل
کراچی(این این آئی)نامور پاکستانی اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ فیملی کے ذریعے ان کیلئے آنے والے تمام رشتوں میں اداکاری چھوڑنے کی شرط شامل ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ یشماگل نے ایک نجی ٹی وی چینل کے…
نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، جیون ساتھی کیساتھ تصاویر وائرل
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، جیون ساتھی کے ساتھ شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔نیلم منیر کی شادی کی تصاویر آفیشل فوٹو گرافر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں…
لوئر کرم میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت 7 افراد زخمی
لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں…