dhanaknews
ٹل پاراچنار شاہراہ
کرم امن معاہدے کے باوجود ٹل پاراچنار شاہراہ بدستور ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند ہے۔ راستوں کی بندش، بدامنی اور دہشتگردی کے خلاف کرم پریس کلب پر دھرنا جاری ہے ، شرکاء کا کہنا ہے کہ راستے…
مرغی گوشت
زندہ برائلر مرغی اور مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد مرغی کو گوشت عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں دو ہفتوں…
مسجد نبویؐ
مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں سال بھر میں ایک مرتبہ نوافل ادا کرنے کے حوالے سے عائد پابندی ختم کر لی گئی تاہم نسک موبائل کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہے گی۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے…
صدر ٹیلیفون
صدر آصف زرداری نے انجری کے شکار قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب سے جنوبی افریقا میں ٹیلیفون پر بات کی۔ صدر زرداری نے صائم ایوب کو لگنے والی چوٹ کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی…
یوم حق خود ارادیت
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں ، اقوام متحدہ کے…
اجمیر شریف
بھارت نے خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس میں شرکت کیلئے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو اجمیر شریف کے ویزے جاری کیے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس میں شرکت…
ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنیوالے 5 ملزمان کی شناخت ہو گئی ، سروں کی قیمت مقرر کرنیکا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہو گئی۔ جس کے بعد پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے اور دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قبل ازیں…
صدرمملکت اور وزیراعظم کے کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت پر پیغامات
صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت پر پیغامات دیئے ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 5 جنوری 1949 کوکشمیریوں کے حق خوداریت کی قرارداد منظورہوئی تھی، بھارت نے 7…
گجرات، گھر میں دم گھٹنے سے 5 بچے جاں بحق
پنجاب کے ضلع گجرات میں مبینہ طور پر کمرے میں کوئلے سے بننے والی گیس بھر جانے سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے، بچوں کو کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق شاہ جہانگیر روڈ…
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا جنوبی وزیرستان، ٹانک کی عدالتیں فعال کرنے کا حکم
پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی عدالتیں دوبارہ فعال کرنے کا حکم جاری کردیا، رجسٹرارنے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل افسران اوردیگرمتعلقہ حکام کو ہدایات دی گئی ہے کہ…