dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کرم میں شرپسندوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کوہاٹ: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں شرپسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کرم میں فائرنگ کے واقعے پر طلب کیا گیا اجلاس ختم ہو گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور عسکری…

ترکیہ کی برآمدات نے ریکارڈ ہدف پورا کر لیا

انقرہ: ترکیہ کی برآمدات 2024 میں ملک کی اب تک کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے برآمدات کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر کہا…

کرم میں نئے ڈپٹی کمشنر تعینات، دفعہ 144 نافذ

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں نئے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کر دی گئی۔ جبکہ ضلع میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 18 گریڈ کے اشفاق خان کو…

بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں بھارتی…

پی ٹی آئی نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، رانا مشہود

اسلام آباد: چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن سے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فیصلوں پر ہمیں اعتماد میں نہیں لے رہی۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری…

بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے

بیجنگ: چین نے لداغ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے۔ چین نے ہوتان پری فیکچر میں لداغ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

امریکہ نے سعودی عرب کو ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکہ نے سعودی عرب کو ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور معاہدے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ پینٹاگون کے مطابق امریکہ نے سعودی عرب…

قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے…

کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم حق خود ارادیت پر کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے…