dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اداکارہ ریما پر کروڑوں کے فراڈ کا الزام، مقدمہ درج

لاہور (این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار ایک شخص شاہد رفیق کی جانب سے ان پر فراڈ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں جس کی…

پی آئی اے کا اندرون و بیرون ملک فضائی آپریشنز میں توسیع کا فیصلہ

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ملک فضائی آپریشنز میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کویت، بحرین، دوحہ، دمام اور جدہ کے لیے بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل ہیں، کراچی اور…

انتشار اور فساد کی سیاست نے نوجوانوں کے ذہن کو زہر آلود بنا دیا، مریم نواز

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انتشار اور فساد کی سیاست نے نوجوانوں کے ذہن کو زہر آلود بنا دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں ہونہار اسکالر شپ چیک تقسیم کی تقریب سے…

لالی ووڈ کو انڈسٹری سے جڑی کن دو شخصیات نے تباہ کیا؟ سعود کا بڑا انکشاف

لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سعود قاسمی نے لالی ووڈ انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار فلمی صنعت کے دو مشہور اداکاروں کو ٹھہرا دیا۔حال ہی میں اداکار میزبان احمد بٹ کے پوڈ کاسٹ کے مہمان…

شراب برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے،…

ایسا اسمارٹ فون جسے 6 ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی

ایسا اسمارٹ فون جسے 6 ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی، چینی کمپنی سب سے زیادہ طاقتور بیٹری کا حامل فون بنا ڈالا۔ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کو ہمیشہ چارجنگ کے حوالے سے مشکلات کا…

لیسکو میں اووربلنگ کے ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی کا امکان

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں اووربلنگ کے ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی کا امکان ہے۔ لیسکو میں کروڑوں روپے اوور بلنگ انکوائری کے معاملے پر کارروائی کا امکان ہے۔ اووربلنگ کے معاملے میں قومی احتساب بیورو…

خیبرپختونخوا ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے 3 کروڑ روپے سے زائد کا

خیبرپختونخوا ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے 3 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی کی 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس کی رپورٹ آج صوبائی اسمبلی…

وفاقی حکومت سے کچی آبادی کے حوالے سے پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کچی آبادی کے حوالے سے پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب کر لی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کچی آبادیوں کو ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے…

نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹس پراسسنگ کاؤنٹر قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹس پراسسنگ کاؤنٹر قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹس پراسسنگ کاؤنٹرز سے شہری ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے مستفید ہوسکیں گے۔ محکمہ پاسپورٹس…