dhanaknews
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
ممبئی (این این آئی)اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو الوداع کہنے والی سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اور ان کے شوہر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ثنا خان اور ان کے شوہر انس نے انسٹاگرام پر یہ خوشخبری…
آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی…
سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقرر
سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقررکر دی گئی ہے۔ سعودی عرب میں رہائش کے لیے آپ کے پاس اقامہ ہے تو اس صورت میں آپ قانونی رہائشی تصورہوں گے، اقامہ کی تجدید بھی لازمی…
اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 94 روپے سستا ہو گیا
لاہور، اسلام آباد: مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا ہے، گوشت کے نرخوں میں 4 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔زندہ مرغی کی قیمت…
وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے قرض لیا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے کا قرض لیا۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کا 77 سال کا مجموعی قرض 725 ارب روپے ہے، انہوں نے…
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ
ملک بھرمیں سردی کی شدت برقرار ہے، بالائی علاقوں میں شدید ترین ٹھنڈ پڑنے لگی۔ ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کی سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو گیا…
چین، تبت میں شدید زلزلہ، 9 افراد ہلاک
چین، تبت میں شدید زلزلے سے بڑے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، تبت کے علاوہ بھارت، نیپال، بھوٹان اور بنگلہ دیش میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین کے تبت میں 6.9…
بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعوی
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کوامریکی ریاست بنانے کا ارادہ دہرا دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے یہ بات کینیڈا کے وزیر اعظم کے استعفی…
لیبیا کشتی حادثہ، ایف آئی اے کے30 افسران معطل
لیبیا کشتی حادثہ میں ایف آئی اے نے کارروائیاں کرتے ہوئے ڈائر یکٹراور ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد زون کوعہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ 30 افسران کو بھی معطل کر دیا گیا۔ کشتی حادثے کےواقعہ میں ملوث 12 ڈپٹی ڈائریکٹر…
شیر افضل،افنان اللہ گلے مل کر ایک دوسرے کو بھائی بول دیا
پی ٹی آئی کے رہنما شیرافضل مروت اور ن لیگ کے رہنما سینیٹر افنان اللہ خان نے گلے مل کر ایک دوسرے کو بھائی بول دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں دونوں کا آمنا سامنا ہوا، ایک سوال کے جواب میں شیر…