dhanaknews
ملک میں پہلا روزہ اور عیدالفطر کب ہو گی؟ ماہرین نے پیش گوئی کر دی
رواں سال رمضان المبارک کا چاند 28 فروری یا یکم مارچ جب کہ عیدالفطر کا چاند 29 مارچ یا 30 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔ فلکیاتی ماہرین کی پیش گوئی کے مطابق پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک…
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ سستی
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سرکاری ڈسکوز اور کےالیکٹرک کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک صارفین کیلئے…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں فی بوری سیمنٹ کی اوسط ریٹیل…
بھارتی باکس آفس پر ناکام فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شامل
ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار سوریہ کی فلم کنگووا آسکر 2025کے امیدواروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فلم کانگووا ایسی فلم ہے جس کو 2024ء میں ریلیز کے بعد باکس…
بانی پی ٹی آئی نے اپنے ساتھ ہونے والے معاملے کو پاکستان کیلئے معاف کر دیا، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے ساتھ ہونے والے معاملے کو پاکستان کے لیے معاف کر…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ کلینک کا افتتاح کر دیا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلتھ کلینک کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کو اسپتالوں میں 90 فیصد مفت ادویات دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ کلینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ
کراچی: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہو گئی۔ کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روہے کا اضافہ ہوا…
چینی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چینی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے علاقے شی زانگ میں آنے والے زلزلے میں قیمتی جانی…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بغیر مذاکرات کا عمل آگے نہیں بڑھ سکتا، اسد قیصر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات کا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈیا…
بھارت کا عالمی منشیات کی تجارت میں اہم سپلائر ہونے کا انکشاف
بھارت کا عالمی منشیات کی تجارت میں اہم سپلائر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارت بین الاقوامی اسمگلنگ کے راستوں کا استعمال کرتے ہوئے ایک ٹرانزٹ پوائنٹ سے عالمی منشیات کی تجارت میں اہم سپلائر کے طور پر سامنے…