dhanaknews
غزہ، اسرائیل کی جارحیت جاری، مزید 49 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
غزہ، اسرائیلی حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 49 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غرہ کی پٹی میں کئی مقامات پرحملے کئے، نصیرات کیمپ پراسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید،40 افراد زخمی…
امریکہ میں برڈ فلو سے پہلی موت کی تصدیق
امریکہ میں ریاست لوزیانا میں برڈ فلو سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی۔ امریکی محکمہ صحت کے مطابق ریاست لوزیانا میں ایچ 5 این1، برڈ فلو سے فرد فلو سے متاثرہ شخص اسپتال میں انتقال کرگیا، 65 سالہ شخص میں مرغیوں…
ملزمان کا تھانہ تاندلیانوالہ پرحملہ، حوالات میں بند 3 بھائی قتل،ایک شدید زخمی
فیصل آباد میں پانچ بجے کے قریب تھانہ صدر تاندلیانوالہ پرآتشیں اسلحہ سے مسلح نامعلوم ملزمان کا حملہ، فائرنگ کرکے حوالات میں بند 3 بھائیوں قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے والے ملزمان…
امریکہ، برفانی طوفان سے کئی ریاستوں میں ہنگامی حالت، 4 ہزار پروازیں منسوخ
امریکہ کی مشرقی ساحلی ریاستوں میں برفانی طوفان، برفباری کے باعث 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ نیوجرسی، ورجینیا، پینسلوینیا اوراوہائیوبرفانی طوفان سے سب سے زیادہ متاثرہوا جبکہ واشنگٹن، بالٹی موراورمیری لینڈ میں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ امریکا…
نائب امریکی صدرکملاہیرس کا ٹرمپ کی فتح کا باضابطہ اعلان
نائب امریکی صدر کملاہیرس نے منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کا باضابطہ اعلان کردیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈیلیگٹس کی ووٹنگ کے بعد کملاہیرس نےاعلان کیا، ڈیموکریٹ کملا ہیرس نے ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف الیکشن بھی لڑا…
وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف کل (بدھ) کے روز کراچی کا دورہ کریں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وزیراعظم کا استقبال کریں گے، وزیراعظم کو سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔…
آج بھی شدید دھند، مختلف مقامات سے موٹرویزکو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
پنجاب کے بیشترعلاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، کئی مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 کو لاہور…
کرم امن معاہدے کی خلاف ورزی، نفرت انگیز تقاریر پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج
ضلع کرم امن معاہدے کی خلاف ورزی،نفرت انگیز تقاریر پر 3 عمائدین کے خلاف مقدمہ درج جب کہ دو گرفتار کر لیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی اور صوبائی حکومت کے فیصلوں پر ہر صورت عمل…
امریکہ چاہے گا کہ ایسے حکمران آئیں جو پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کریں، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہے گا کہ ایسے حکمران آئیں جو پاکستان کو ڈی نیوکلیئرائز کریں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع نے کہا کہ تحریک انصاف کو ٹرمپ کے…
مہوش حیات اور سنجے دت کی سیلفی وائرل
دبئی (این این آئی) ژمہوش حیات اور بھارتی سپر سٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ مہوش نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کی، جس نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک…