dhanaknews
نیلم منیر کے دلکش عروسی جوڑے کی قیمت مداحوں کو حیران کر گئی
کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ نیلم منیر خان گزشتہ روز دبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، اور ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ کے عروسی لباس کی قیمت اور دیگر…
عمران خان کو جیل سے نکالنے کی جلدی حکومت کو ہے، پی ٹی آئی کو نہیں، حامد رضا
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن حامد رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالنے کی جلدی حکومت کو ہے، تحریک انصاف کو نہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں…
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں جسٹن ٹروڈو پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے…
اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی خوبصورت تصاویر بھی وائرل ہوگئیں
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے مہندی اور نکاح کی تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب اپنی بارات کی تقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔اداکارہ نے…
شیخ حسینہ واجد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا دوسری بار…
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 275000 روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 235768 روپے کا…
مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش
ریاض: مکہ مکرمہ سمیت ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی۔ جس کے باعث سردی کی…
بنگلہ دیش کا بھارت میں ججز تربیتی پروگرام منسوخ
ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے بھارت میں 50 ججز اور عدالتی افسران کا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت قانون و انصاف اور پارلیمانی امور نے سرکلر میں فیصلے کا اعلان کیا۔…
کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں اور نہ بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
وزیر اعظم کا انسانی اسمگلروں کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کیلئے کارروائی کا حکم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلروں کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کے لیے قانونی کارروائی عمل میں لانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف لیے گئے اقدامات…