dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گلی محلے میں ڈھکنوں کی نگرانی کرنا میرا کام نہیں، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گلی محلے میں ڈھکنوں کی نگرانی کرنا میرا کام نہیں ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں کراچی میں بار بار تفریق کی گئی۔ لیکن…

قرآن اور اسلامیات کو لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست، سپریم کورٹ نے نوٹسز

سپریم کورٹ میں اسکولوں میں قرآن اور اسلامیات کو لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،سپریم کورٹ نے درخواست پر نمبر لگانے کی ہدایت…

حریم شاہ نے پاکستانی مردوں کو بیوقوف قرار دیدیا

لاہور(این این آئی)معروف پاکستانی ٹک ٹاک حریم شاہ نے پاکستانی مردوں کو بیوقوف قرار دے دیا۔حال ہی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاکستانی مردوں سے متعلق تضحیک آمیز گفتگو کی۔حریم شاہ…

اسلام آباد، ایک دن میں مرغی کا گوشت 130 روپے سستا

اسلام آباد میں ایک ہی دن میں مرغی کا گوشت 130 روپے سستا ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں مرغی کے گوشت کی قیمت 880 سے کم ہوکے 760 ہوگئی ہے، زندہ مرغی 450 سے کم ہوکر 375 روپے کلو ہو…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس بلندترین سطح پر، ڈالر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن مثبت آغاز ہوا، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 950 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13…

کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر دو روز کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ موبائل اور انٹر نیٹ سروس رات کو ہی بند کر دی گئی تھی، نجی ٹی وی نے بلوچستان کے محکمہ داخلہ کے…

مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ مدینہ منورہ کے متعدد علاقوں میں شدید ژالہ باری بھی ہوئی، بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، مسجد نبویؐ…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ بارش اور برفباری…

بانی پی ٹی آئی چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو رہا ہوں گے، احسن اقبال

نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس لیے قید ہیں کہ وہ رسیدیں نہیں دکھا سکے۔ اگر وہ 50 ارب روپے چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو…