dhanaknews
سپریم کورٹ ، 2ماہ میں نمٹائے گئے اور نئے دائر مقدمات کی تفصیلات جاری
سپریم کورٹ میں 2ماہ کے دوران نمٹائے گئے اور نئے دائر مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق 2ماہ میں 2ہزار950مقدمات دائر ہوئے،28اکتوبر سے 3 جنوری تک 7ہزار482مقدمات نمٹائےگئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں مقدمات کےفیصلوں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھ گئی جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار900 روپےکا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 1886روپےمہنگا ہو کر2 لاکھ37 ہزار397روپےکا ہوگیا،یاد رہے گزشتہ…
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے مدارس کی رجسٹریشن کی قانون سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم سے صوبوں میں قانون سازی کے…
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر
ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2024 میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1806.35 روپے ریکارڈکی گئی…
ججز تعیناتی معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری کو منعقد ہوگا
ججز تعیناتی معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری کو منعقد ہوگا۔ اجلاس چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں ہوگا،جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔…
علی امین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت پر گولیاں برسائی گئیں ملک کا وزیراعظم کہہ رہا ہے کچھ نہیں ہوا۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین…
عروج پر شوبز چھوڑنے والی اداکارہ کی دولت نے سب کو حیران کر دیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آشکا گوراڈیا نے اپنی شاندار اداکاری کیرئیر کو خیرباد کہہ کر کاسمیٹک بزنس میں قدم رکھا۔ آج وہ اپنی کمپنی کی کامیابی کی بدولت کمائی میں کئی بالی ووڈ اداکاراؤں…
ایپکس کمیٹی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سول و عسکری حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق…
550 واٹ کا سولر سسٹم 100 یونٹ والے صارفین کو ، صوبائی وزیر اطلاعات
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ہوکر 4.1 فیصد پر آ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے مفت سولر پروگرام شروع کیا گیا ہے، اس پروگرام کے تحت…
پی ٹی آئی
26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 158 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی گئیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر پی…