dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صوبائی وزیر پر بجلی چوری کے کوئی شواہد نہیں ملے، لیسکو رپورٹ

لاہور، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ پر بجلی چوری کا الزام، لیسکو کی تحقیقاتی ٹیم نے انکوائری رپورٹ پیش کردی۔ ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو کی خصوصی ٹیم کی جانب سے کی جانیوالی تحقیقات میں بجلی چوری کے کوئی شواہد…

 پنجاب میں آج پھر شدید دھند، مختلف مقامات سے موٹرویز بند

پنجاب کے بیشتر شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق  پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ…

شہباز شریف پرویز مشرف کے دور میں وزیر اعظم بننے کے خواہشمند تھے،محمود خان اچکزئی

ابوبکر خان: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پرویز مشرف کے دور میں وزیر اعظم بننے کے خواہشمند تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی، جو…

رنویر سنگھ کی نئی فلم کی جھلکیاں وائرل

ممبئی (این این آئی)مشہور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئیں۔ ان تصاویر میں رنویر سنگھ کو ایک سردار کے کردار میں دکھایا گیا ہے،…

محمود خان اچکزئی ملک دشمن ایجنڈے پر کاربند ہیں، حنیف عباسی

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ملک دشمن ایجنڈے پر کاربند ہیں۔ اپوزیشن اتحاد کےسربراہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں مغربی سرحد…

پاکستان کو 2035 تک 1 ہزار ارب ڈالرز کی معیشت بنانا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز کی معیشت بنانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم 2029ء تک ایک مضبوط…

مریم نواز سے اعلیٰ سطحی چینی وفد کی ملاقات، بڑے اعلانات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چین کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں پہلا ای کامرس پلیٹ فارم ،نوازشریف آئی ٹی سٹی میں ڈیٹا اورکلاؤڈ سنٹر قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران چینی…

جولائی تا دسمبر 2024:سیمنٹ کی قومی برآمدات میں بڑا اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سیمنٹ کی قومی برآمدات میں 31.60فیصد اضافہ جبکہ مقامی فروخت میں 10.4فیصد کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کےمطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی تا…

19 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر نے انسٹاگرام پر لائیو خودکشی کرلی

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 19 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر انکور ناتھ نے انسٹاگرام پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لائیو خودکشی کے اس واقعے کے وقت کم از کم 21فالوورز آن…

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 5ریگولر بینچزتشکیل

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 5ریگولر بینچزتشکیل دئیے گئے ہیں،بینچزچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے تشکیل دیئے۔ بینچ ایک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منیب اختراورجسٹس ملک شہزاد پر مشتمل ہے،بینچ2میں جسٹس امین الدین، جسٹس نعیم…