0

سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے تولہ ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، گزشتہ کچھ روز سے سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہو رہا تھا۔

سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کے بھاؤ میں ایک ہزار 29 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply