dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صدر سے ملک احمد خان کی ملاقات، پنجاب اسمبلی میں قانون سازی پر تبادلہ خیال

لاہور میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، قانون سازی کے عمل اور پارلیمانی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی…

کراچی، ایک دن میں 8 بار زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کراچی میں اتوارکی درمیانی شب سے لے کر پیر کی رات تک زلزلے کے 8 جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تازہ ترین جھٹکے کی شدت…

پشاور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ شہر بھر میں ہوائی فائرنگ، کھلونا بندوقوں کی فروخت اوراستعمال، تیز آواز والے باجوں کے استعمال اور موٹر…

کشمیر اور فلسطین کامسئلہ حل کیا جائے،نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا ہے  کہ اقوام متحدہ کی قرارداد وں کے مطابق کشمیر اور فلسطین کامسئلہ حل کیا جائے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان…

پیپلز پارٹی نے سمبڑیال کے ضمنی الیکشن کو فراڈ قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ساتھ دینے کی وجہ سے ہمارا ووٹ بینک خراب ہوا۔ سمبڑیال کے لوگوں نے ہمیں اور ن لیگ دونوں کو ووٹ…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سمبل کی حدود میں واقع سیکٹر جی-13/1 میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ثنا…

پانی ہماری زندگی ہے، اس پر کمپرومائز قبول نہیں،بلاول بھٹوزرداری

سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا،دنیا کو بتانے آیا ہوں کہ ہم کشمیری عوام کیساتھ ہیں۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

سمبڑیال، پی پی 52 ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے 271 کارکنوں پر مقدمہ درج

پی پی 52 ضمنی الیکشن کے دوران ووٹ بکس اور بیلٹ پیپرز چھیننے پر  پی ٹی آئی کے 271 کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ مقدمے میں 21 نامزد اور 250 نامعلوم افراد شامل ہیں، متن کے مطابق پولنگ…

مئی کے دوران مہنگائی میں 3.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ

اسلام آباد: ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ مئی کے دوران مہنگائی میں 3.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک سال پہلے مہنگائی 11.8 فیصد تھی۔ تاہم رواں مالی سال گیارہ…

جاری منصوبوں کی تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ رواں سال ترقیاتی بجٹ کیلئے 10 کھرب روپے کاتخمینہ دیا گیا ہے،وزیراعظم کی ہدایت پر 120 ارب روپے این 25 شاہراہ کے لیے رکھے گئے ہیں۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس…