dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ نے ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے معاملے پر آئی جی جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا کر ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قاتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل میں ملوث ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں اسے واردات کے فوراً بعد موقع سے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں…

قیدیوں کو بیرک سے باہر نکالنے کا فیصلہ غلط تھا، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملیرجیل سے قیدیوں کے فرار پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے  اسے سنگین غفلت قرار دیا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قیدیوں کو بیرک سے باہرنکالنے کا…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ قرض کی منظوری ریسورس موبیلائزیشن ریفارمز کے پروگرام کے تحت دی گئی۔ اے ڈی بی کے…

نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ،ملزم کون اور کس شہر سے حراست میں لیا گیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں پیش آنے والے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے واقعے میں پولیس نے بڑی پیش رفت کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج…

بیرکوں سے قیدیوں کے نکلنے میں کوتاہی کسی کی نہیں تھی، سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل

سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل ارشد شاہ نے کہا ہے کہ بیرکوں سے قیدیوں کے نکلنے میں کوتاہی ہماری نہیں تھی، خوف کاعمل دخل تھا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زلزلے کے دوران قیدی خوف کا شکار ہوئے…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف

معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کرنے والے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کا اصل نام عمر حیات عرف کاکا ہے، ملزم نے…

اپنے قتل سے کچھ دیر پہلے ثنا یوسف نے کون سی ویڈیو اپ لوڈ کی تھی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹک ٹاک پر متحرک نوجوان لڑکی ثنا یوسف کو ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر میں مہمان…

ٹک ٹاکر ثنایوسف کی والدہ کا بیٹی کے قاتل سے متعلق اہم ترین بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا مقدمہ تھانہ سمبل میں درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ مقتولہ کی والدہ فرزانہ یوسف کی مدعیت میں ایک نامعلوم شخص کے خلاف درج کیا…

جنرل ساحر شمشاد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف جنگ اپنے وسائل سے لڑی ، کہیں سے کوئی مدد نہیں لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جنرل ساحر شمشاد نے بتایا کہ…