dhanaknews
سیمنٹ کی فروخت میں 8.57 فیصد اضافہ
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ (مئی 2025ء) سیمنٹ کی فروخت 8.57 فیصد اضافے سے 46.51 لاکھ ٹن رہی ہے۔ اعلامیے میں کہنا ہے کہ مئی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 36.62…
ملزم ثناء یوسف کو بار بار پروپوز کرتا رہا، دوستی کی کوشش کرتا رہا، ٹک ٹاکر قتل کیس میں حیران کن انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ایک اہم پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ نوعمر ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا پس منظر “مسلسل رد کیے جانے” کا ہے۔ ان کے…
نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی ٹول چارجز نافذ
نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی ٹول چارجز نافذ کردئیے گئے ہیں جو کہ 15 جون 2025 سے موٹرویز پر لاگو ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد تا لاہور موٹروے پر کار کا نیا…
بی جے پی اور آر ایس ایس پر تھوڑا سا دباؤ ڈالو تو یہ بھاگ جاتے ہیں، راہول گاندھی
نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور آر ایس ایس والوں پر تھوڑا سا دباؤ ڈالو تو یہ بھاگ جاتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن رہنما راہول گاندھی…
سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے کشیدگی بڑھے گی ،طارق فاطمی
وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے کشیدگی بڑھے گی۔ طارق فاطمی نے روس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی،ملاقات میں توانائی ،…
عالمی برادری کو چاہیے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہیے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا…
وفاقی حکومت اپنے ذمہ خیبر پختونخوا کے تمام بقایاجات ادا کرے، علی امین گنڈاپور
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنے ذمہ خیبر پختونخوا کے تمام بقایا جات ادا کرے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے جرگے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
مقتول ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی آخری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چترال سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔نوجوان ٹک ٹاکر کی والدہ نے بتایا کہ شام 5 بجے کے قریب نوجوان لڑکا اسلام آباد…
ملک بھر میں آج سے شدید بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی
ملک میں آج سے جمعرات تک شدید بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آج سے 9 جون تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی خوشخبری سنائی ہے، نم…
ملیر جیل سے فرار قیدی کی ماں نے مثال قائم کر دی
کراچی: شہر قائد کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدی کی والدہ نے بیٹے کو خود جیل حکام کے حوالے کر کے مثال قائم کر دی۔ ملیر جیل میں عملے کی غفلت کی وجہ سے فرار ہونے والے قیدیوں…