dhanaknews
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کس نے قتل کیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ثنا یوسف کو مبینہ طور پر ان کے کزن نے فائرنگ کر…
رفح میں بمباری سے 31 فلسطینی شہید
غزہ میں چھ بچیوں کے لئے امداد لینے گئے باپ کو اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ جنوبی شہر رفح میں ایک امدادی مرکز میں حسام وفی نامی فلسطینی شہری آٹا لینے گیا تھا، جہاں اسرائیلی فوج نے…
بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے سفارتی مشن کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے بھارتی جارحیت اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بھارت نے…
پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد 15 کلومیٹر تک دفعہ 144 نافذ
پنجاب حکومت نے 15 دن کے لیے ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد 15 کلومیٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت کبوتربازی، آتش بازی، ڈرون/ لیزر لائٹ کے استعمال…
بھارتی فوج
بھارتی فوج کا نام نہاد سیکولر چہرہ بے نقاب، بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی نے وردی میں متنازع ، انتہا پسند “بابا” جگدگرو رام بھدر آچاریہ کے آشرم میں حاضری دی۔ یہ واقعہ بھارت کی سیکولر فوجی روایت…
بلوچستان
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کھیچ اور قلات میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کئے گئے ، کھیچ میں…
بھارتی وزیراعظم کو جی 7 اجلاس میں شرکت کیلئے کینیڈا کی جانب سے دعوت نامہ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو عالمی سطح پر ایک اور رسوائی، کینیڈا نے جی 7 اجلاس میں اب تک مدعو نہیں کیا۔ مودی دعوت نامہ نہ موصول ہونے کی وجہ سے وہ ممکنہ طور پر چھ سال میں پہلی بار…
کراچی ، والدہ نے فرار قیدی بیٹے کو خود واپس جیل پہنچا کر مثال قائم کر دی
ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قیدیوں کے فرار پر ایک غیر معمولی اور جذباتی پہلو سامنے آیا جب فرار ہونے والے ایک قیدی کو اُس کی والدہ نے خود جیل واپس لا کر حکام کے حوالے کر دیا۔ مذکورہ قیدی جب…
بنوں اور باجوڑ میں پولیس اسٹیشنز پر دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیئے گئے
باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر فتنئہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملوں کو نا کام بنا دیا گیا۔ باجوڑ اور بنوں میں گزشتہ رات فتنۂ الخوارج کے دہشت گردوں نے 2 پولیس اسٹیشنز پر حملے کئے، جنہیں سیکیورٹی فورسز…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 19 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اسٹاک ایکسچینج…