dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد اضافہ ہو گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اضافہ اس وقت دیکھنے میں آیا ہے کہ جب اوپیک پلس نے جولائی کے لیے پیداوار میں اضافے کو پچھلے…

مغربی ہوائیں ملک میں داخل، آج سے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی

مغربی ہوائیں آج ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات نے آج سے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں…

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے ، کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ہلال ٹاکس…

نیویارک میں بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد کی امریکی حکام سے ملاقات

نیویارک میں بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی قائم مقام مستقل مندوب سے اہم ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں علاقائی صورتحال، عالمی تنازعات اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پرتبادلہ خیال…

ملیر جیل میں 6 ہزار قیدی، صرف 250 اہلکار تعینات ہیں: سپرنٹنڈنٹ جیل

کراچی کی ملیر جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق جیل میں اس وقت 6 ہزار کے قریب قیدی موجود ہیں جبکہ ان کی نگرانی کے لیے صرف 250 اہلکار تعینات ہیں۔ گزشتہ رات زلزلے اور ہنگامی صورتحال کے دوران جیل سے…

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد شمریز ملیر جیل پہنچ گئے

کراچی میں ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار اور ہنگامی صورتحال کے بعد ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد شمریز موقع پر پہنچ گئے ان کے ہمراہ رینجرز کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ جیل حکام کی جانب…

ملیر جیل کی صورتحال کنٹرول میں ہے، قیدیوں کی گنتی جاری: ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی کے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ملیر جیل میں پیش آنے والا واقعہ رات ایک بجے کے قریب پیش آیا، تاہم اب صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم…

ملیر جیل واقعہ، 80 سے 100 قیدی فرار، ایک ہلاک ہوا، وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ 80 سے 100 قیدی فرار جبکہ ایک  دوبارہ گرفتاری کے دوران  ہلاک ہوگیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے رات گئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا…

کراچی، ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ، وزیر داخلہ سندھ کا سخت نوٹس

کراچی میں ملیر جیل کی دیوار ٹوٹنے اور قیدیوں کے فرار کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیر کو فوری طور پر جیل پولیس سے رابطہ کرنے اور مفرور…

کراچی، ملیر جیل سے فرار کی کوشش، 4 قیدی گرفتار، فائرنگ سے خوف و ہراس

کراچی کے علاقے ملیر جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران فرار ہونے والے چار قیدیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جیل کے اندر سے مسلسل فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، جس سے علاقے…