dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے بھارت کے 4رافیل سمیت 6طیارےمارگرائے،وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 4رافیل سمیت 6طیارےمارگرائے،بھارت کو فتح میزائل سے بھرپور جواب دیا گیا۔ سینئر صحافیوں سے  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت سے 4نکات پر بات چیت کیلئے…

پنجاب حکومت کے کھاتوں میں 4ارب روپے کے غبن کا انکشاف

پنجاب حکومت کے کھاتوں میں 4ارب روپے کے غبن کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ پنجاب آڈیٹرجنرل نے نگران حکومت کے مالی سال 2024۔2023 کھاتوں کا آڈٹ کیا ہے،محکمہ خوراک میں 1 ارب 65 کروڑ روپے کا غبن اور فراڈ…

بھارت سوچ بدلے، پاکستان نے ہر محاذ پر شکست دی، فرانسیسی ماہر سیاسیات

پیرس: فرانسیسی ماہر سیاسیات کرسٹوف جیفریلو نے کہا ہے کہ بھارت اب اپنی سوچ بدل لے۔ کیونکہ پاکستان نے بھارت کو ہر محاذ پر شکست دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی ماہر سیاسیات کرسٹوف جیفریلو…

پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی،جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا جس کے مطابق 2سے 5 جون کےدوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ پی ڈی ایم اے…

عید کے دوران ٹرینوں پر 20فیصد خصوصی رعایت کا اعلان

لاہور: وزارت ریلوے نے عید کے دوران ٹرینوں پر 20 فیصد خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحیٰ کے 3 دن ٹرین کرائیوں میں 20 فیصد خصوصی رعایت…

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔  محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آج مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،آج شام خطہ پوٹھوہار سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان…

قربانی کی کھالیں کالعدم تنظیموں کو دینے سے اجتناب کریں، پنجاب حکومت

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قربانی کی کھالیں کالعدم تنظیموں کو دینے سے اجتناب کریں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ کے پیش نظر اہم اقدام کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں اور ان کے…

عیدالاضحیٰ پر4 چھٹیاں ہونگی،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کااعلان کردیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق عیدالاضحیٰ پر6سے 9جون تک4 تعطیلات ہوں گی،ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد عید الاضحی ٰکی تعطیلات کا…

پیپلز پارٹی کو 6 ہزار ووٹ لینے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، عظمیٰ بخاری کا طنز

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے طنزاً کہا کہ پیپلز پارٹی کو سمبڑیال الیکشن میں 6 ہزار ووٹ لینے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ…

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بھی بلا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بھی بلا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت…