وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کااعلان کردیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر6سے 9جون تک4 تعطیلات ہوں گی،ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد عید الاضحی ٰکی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔









