0

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آج مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،آج شام خطہ پوٹھوہار سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

ڈی جی محکمہ موسمیات نے آئندہ 3سے 4دن تک بارشوں کاامکان بھی ظاہر کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply