dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق ضلع دیامر میں 23 ماہ کا بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہواہے۔  دوسری جانب این آئی ایچ اسلام آباد نے بھی دیامر کے…

عید سے قبل بڑے شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی

عید سے قبل بڑے شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ پشاور، لاہور اور ملتان میں مرغی سستی ہو گئی۔ پشاور میں مرغی 15 روپے سستی ہو گئی، سرکاری نرخنامے میں زندہ مرغی کے فی کلو نرخ…

امریکی ریاست میں اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ بولڈر پولیس چیف کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں ریلی پر نامعلوم شخص نے حملہ کر…

شیخ مجیب الرحمان

بنگلہ دیش کے کرنسی نوٹوں سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا کر نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کر دیئے گئے۔ مقامی بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے نوٹوں پر انسانی تصویر…

پی آئی اے نے لاہور پیرس کے درمیان پروازوں پر رعایت کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے لاہور پیرس کے درمیان پروازوں پر15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ قومی ائیر لائن نے لاہور پیرس کے پروازوں پر سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 20 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار…

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی پر اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی پر اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، پہلی ٹرین آج 2 جون دوپہر 1 بجے کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہوگی۔ دوسری ٹرین 3 جون…

میدانی علاقوں میں شدید گرمی، چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان…

بھارت کا اصل چہرہ دکھانے کیلئے پاکستانی وفد آج امریکا میں اہم ملاقاتیں کرے گا

نیویارک، بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد آج سے امریکہ میں ملاقاتوں کا آغاز کرے گا۔ وفد سلامتی کونسل کے 5 مستقل، 9 غیر مستقل ارکان کے سفیروں سے ملے گا اور انہیں بھارت کے حملوں سے شہریوں کی…

پی پی 52 ضمنی الیکشن،(ن) لیگ کی حنا ارشدوڑائچ نے میدان مارلیا

مسلم لیگ (ن) نے پی پی 52  سمبڑیال کا ضمنی الیکشن جیت لیا،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار دوسرے نمبر پر رہے ۔ تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج ہم نیوز کوموصول ہوگئے ،جس…