dhanaknews
نائیجیریا
نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نیتجے میں 151 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب سے سب سے زیادہ نائیجر کا وسطی علاقہ موکوا…
اعلیٰ عسکری حکام
اعلیٰ عسکری حکام نے مختلف شہروں میں اساتذہ اور طلبا کے ساتھ اہم نشستوں کا انعقاد کیا جس میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں میں پاک فوج کے کردار پر بریفنگ دی۔ کور کمانڈرز نے کہا کہ تعلیم کے…
جنرل ساحر شمشاد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں موجود تنازعات کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔ سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران خطاب میں جنرل ساحر…
محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے…
راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس حادثے کا شکار، 13 افراد زخمی
اپر کوہستان میں راولپنڈی سے گلگت جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ایک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور…
آگ سے نہ کھیلو، چین کا امریکا کو سخت انتباہ
چین نے امریکی وزیر دفاع کی جانب سے تائیوان پر حملے کی تیاری کے الزامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ وہ “آگ سے کھیلنے” سے باز رہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا…
پی پی 52 میں ضمنی انتخاب آج، 11 پولنگ اسٹیشنزحساس ترین قرار
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب آج منعقد ہورہا ہے، جس میں تین بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوارمیدان میں ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حنا ارشد وڑائچ، پیپلزپارٹی کے راحیل کامران چیمہ اور…
پل گرنے سے ٹرین پٹری سے اتر گئی، 4 افراد ہلاک، 24 زخمی
روس کے مغربی شہر بریانسک میں ایک اندوہناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک پل اچانک ریلوے لائن پر گر گیا، جس سے نیچے سے گزرنے والی مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق حادثے کے…
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک پہنچ گیا ہے،عالمی رہنماؤں، سفارتکاروں اور طلبہ سے اہم ملاقاتیں شیڈول کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفد کی…
امریکا نے عمان کے ذریعے ایران کو جوہری معاہدے کی نئی تجاویز پیش کردیں
امریکا نے عمان کے سفارتی چینل کے ذریعے ایران کو نئے جوہری معاہدے سے متعلق نکات پر مشتمل تجاویز پیش کر دی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق عمانی وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز تہران کے دورے کے دوران…