dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

افغان حکومت کا پاکستان میں اپنا سفیر تعینات کرنے کا اعلان

کابل: افغان حکومت نے پاکستان میں اپنا سفیر تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں سفیر تعینات کرنے کے فیصلے کے بعد افغان طالبان حکومت نے بھی پاکستان میں اپنا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ…

وفاقی حکومت جنگ جیت کر تکبر میں نہ آئے، سیاسی استحکام پیدا کرے، پی ٹی آئی

ایبٹ آباد: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت جنگ کی جیت پر تکبر میں نہ آئے بلکہ ملک میں سیاسی استحکام پیدا کرے۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے ایبٹ…

بھارت کو پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دیں گے، وزیر اعظم

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت، بشریٰ بی بی کا عدالت میں پیشی سے انکار

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے احتجاجاً عدالت میں پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کمرہ عدالت…

سونے کی قیمت میں تمایاں کمی

ملک بھر میں آج میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپے…

ارشد ندیم کی کامیابی پر اللہ کی مشکور ہوں، والدہ کا خصوصی پیغام

ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ ارشد ندیم کی کامیابی پر اللہ کی مشکور ہوں۔ والدہ نے کہا کہ بیٹے نے پاکستان کا نام روشن کیا جس پربہت خوشی ہے، بھرپوراستقبال کریں گے۔ ارشد ندیم نے اپنے پیغام میں…

حکومت نے 70 فیصد انرجی سیور پنکھے اقساط پر دینے کی تیاری شروع کر دی

وفاقی حکومت نے 70 فیصد انرجی سیور پنکھے اقساط پر دینے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ وزارت توانائی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ بجلی کے فی یونٹ 7.41 روپے کمی کا اسپیشل ریلیف برقرار…

ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی کی بدولت سبز ہلالی پرچم کی شان بڑھی

ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی کی بدولت سبز ہلالی پرچم کی شان بڑھی، ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ جیتنے پر صدر و وزیراعظم نے قوم کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کو چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی…

انیل چوہان کا پاکستان کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف

بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان نے پاکستان کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کرلیا ہے۔ بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران اعتراف کیا کہ بھارتی…

ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ، ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

جنوبی کوریا کے شہر گومی میں ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ا رشد ندیم…